شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

16 جولائی ، 2024

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی عدالت نےشیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ صفحگرفتاری جاری کیے۔۔عدالت نے حکم دیا کہ شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے 30 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے۔