ژوب میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.0ریکارڈ کی گئی

16 جولائی ، 2024

کوئٹہ (اے پی پی) بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی صفحشدت 5.0اشاریہ ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5.0ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز ژوب سے 106کلومیٹر جنوب کی طرف تھا ۔