زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا کے سفیروں نے صدر آصف زرداری کو اسناد سفارت پیش کیں

16 جولائی ، 2024

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)صدرمملکت آصف علی زرداری کوزمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا کے سفیروں نے اسناد پیش کیں اور الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔