کراچی(پ ر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لیے بدھ17 جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔چنانچہ جمعرات 18 جولائی کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے ،جبکہ بدھ 17 جولائی کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں تو جمعرات 18 جولائی کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔
لاہورپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمانی پر پارٹی میں تنازع کھڑا...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اور کانگریس مین جیک...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاونڈ کے فیصلے کو عالمی میڈیا نے کرپشنز کی...
لاہور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے ہزاروں مرد و خواتین سرکاری ملازمین...
کراچی متنازع پیکا کو مزید سخت بنانے کی ایک اور کوشش ہورہی ہے، حکومتی ترجیحات بھی کمال ہیں۔ دوسری طرف زیادتی...
کراچی پاکستان میں آئی این ایکس میری ٹائم سروس کا آغاز، نئی سروس سے مغربی ہندوستان اور شمالی یورپ کے درمیان...
کراچی جیوکے پروگرام ʼʼرپورٹ کارڈʼʼ میں میزبان علینہ فاروق نے سوال اٹھایا کہ قومی اسمبلی میں پیکا ترمیمی بل...
اسلام آباد . قومی اسمبلی کے اجلاس میں بایولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کے خلاف بل منظور کرلیا گیا،مکمل پابندی...