ایچ آر سی پی کی تحریک انصاف پر پابندی کے اعلان کی مذمت

16 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان تحریک صفحانصاف ( پی ٹی آئی ) پر پابندی کے اعلان کی مذمت کردی۔ہیومن رائٹس کمیشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیرآئینی ہے فوری واپس لیا جائے