پاک افغان بارڈر پر 7کروڑ روپے کی آ ئس پکڑی گئی ، 2خو ا تین گرفتار

16 جولائی ، 2024

لنڈی کوتل( نمائندہ جنگ ) پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام کی بڑی کارروائی ،دوران تلاشی 6 کلوگرام آئس پکڑی گئی جس کی مالیت 7 کروڑ روپے بنتی ہے. دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ۔