آئین کے تحت حکومت سیاسی جماعت پر پابندی لگا سکتی ہے، جسٹس (ر) شائق عثمانی

16 جولائی ، 2024

کراچی(پی پی آئی)جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا کہ آئین کے تحت حکومت سیاسی جماعت پر پابندی لگا سکتی ہے لیکن اس کے بعد لازمی طور پر ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجنا ہوگا اور وہی فیصلہ کرے گی۔