لاہور ہائیکورٹ،جنید افضل ساہی کا نام کنٹرول لسٹ سے خارج کرنیکا حکم

16 جولائی ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سنی اتحاد کونسل کے رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا،