FBR؛6سینئر عہدیداروں نے نئی پوسٹیں سنبھال لیں

16 جولائی ، 2024

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے 6 سینئرعہدیداروں نے نئی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔ ان میں پاکستان کسٹم سروس بنیادی سکیل 20کے محمد حارث انصاری‘ سعید اکرم‘ شفقت علی خان نیازی‘ ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو سروس کے بنیادی سکیل 20کے عمر دراز‘ پیر خالد احمد قریشی شامل ہیں۔