نیا توشہ خانہ ریفرنس،نیب کی ٹیم کی عمران اور بشریٰ سے 3گھنٹے تفتیش

16 جولائی ، 2024

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)نیا توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کی ٹیم نے بانیپی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سے اڈیالہ جیل میںتفتیش کی ،جیل ذرائع کے مطابق پیر کو نیب کی تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر مستنصر امام شاہ کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی،جہاں نیب ٹیم نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تقریباً 3گھنٹے تک تفتیش کی ۔