اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) یوٹیلیٹی سٹورزپر ریلیف کیلئے وزیراعظم کا نیا پیکجECCکو بھیجوا دیا گیا،نئےریلیف پیکج کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پردالوں اور چاول پرسبسڈی میں تین سو فیصد کااضافہ تجویز کردیا گیا-دالوں اور چاول پر فی کلو 75 روپے اور گھی کے فی کلو پر مزید 30 روپے کا ریلیف دینے کی تجویز ہے-دال چنااورٹوٹاچاول پرفی کلو سبسڈی موجودہ پچیس روپےسےبڑھاکر ایک سوروپے اورگھی پرفی کلوسبسڈی سترروپےسے بڑھاکر ایک سو روپےکرنے کی تجویز ہےجبکہ چینی پر بھی فی کلوکےحساب سےسبسڈی بڑھانے کا منصوبہ ہے البتہ آٹے پرسبسڈی کاموجودہ ماڈل برقرار رکھنےکی تجویز ہے-یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نےسمری ای سی سی کی منظوری کے لیے وزارت صنعت وپیداوار کو بھجوادی ۔
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر سفارتی...
کراچی نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے قریب، جرح اہم موڑ پر، اسرائیلی وزیر اعظم کی آئندہ ہفتے...
ماسکوروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، جس میں اسلام آباد...
تہران ایرانی محکمہ طبِ قانونی کے سربراہ، جو ملک کی عدلیہ کے ماتحت کام کرتا ہے، نے اتوار کو بتایا کہ امریکہ...
ماسکو/برسلز/لندن عالمی رہنماؤں نے امریکہ اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات جاری رکھیں، جبکہ تمام ممالک...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے24گھنٹے کےطویل اور اعصاب شکن امریکاایران امن مذاکرات کسی معاہدے...
لاہور پنجاب انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ کا دائرۂ کار وسیع، ڈی جی کی زیر صدارت غیر معمولی اجلاس، منی لانڈرنگ اور...
اسلام آباد پسما نے سات لاکھ سڑسٹھ ہزار ٹن سرپلس چینی برآمد کی اجازت مانگ لی ،قومی خزانے کو چار سے پانچ سو...