سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

16 جولائی ، 2024

اسلام آباد (جنگ نیوز) سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ 4؍ ناموں جسٹس مشیر عالم ، جسٹس مقبول باقر، جسٹس مظہر عالم اور جسٹس سردار طارق پر غور ہوگا۔ سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19جولائی کو ہوگا۔