کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے اور ثبوت بھی اکٹھے کرلیے ہیں، سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت رکھیں گے کہ کیسے پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کی گئی، تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان کر کے سیاسی خودکشی کی ہے، حکومت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مارا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ ان کا جلد دھڑن تختہ ہو اور یہ ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں، تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلز پارٹی سے بات کرسکتے ہیں ،عطاء تارڑ نے کہا کہ حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ کھڑی ہے انہیں کسی چیز پر اعتراض نہیں ہے، سائفر کیس کے ری ٹرائل کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے،سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے میں قانونی سقم ہیں، مخصوص نشستوں کے کیس میں اتنا ریلیف ممکن نہیں تھا جتنا دیا گیا، نظرثانی درخواست دائر کردی ہے۔
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات...
اسلام آ باد چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی زیر صدارت سنٹرل سلیکشن بورڈ کی کاروائی جمعہ کو آخری اورچوتھے...
انصار عباسی اسلام آباد : پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے فوج اور ملکی مفادات کیخلاف پارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا...
کراچی امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں غیر معینہ مدت تک رہائش کا...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، بحران کے ذمہ داروں کو...
اسلام آبادپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کا واقعہ...
اسلام آبادایف بی آر نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ اس نے تاجر دوست اسکیم کے تحت خوردہ فروشوں، تھوک فروشوں...
اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف نے جمعہ کے روز پہلے جائزہ مذاکرات مکمل کر لیے ہیں، کامیاب مذاکرات سے...