اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت کے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی ، عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف کارروائی اعلان پر ٹویٹر ایکس پر اپنے ردعمل میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت یاد آئے۔ وہ اپنے ایک دوست مرزا سے کہتے تھے کہ ”میاں تم باتیں تو آدمیوں جیسی کرتے ہو لیکن جذبات تمہارے گھوڑے جیسے ہیں“۔ مزید لکھا اس میں عقل کا ذکر نہیں، ورنہ وہ کسی اور جانور سے بھی تشبیہ دے سکتے تھے۔
لاہوربھارت کی حکومت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو بھارت چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت ختم ہوگئی تاہم تین روز کے...
راولپنڈیباخبر زرائع کے مطابق مری کو ڈونگا گلی سے واٹر سپلائی پر کے پی کے کے اعتراضات اور معاملہ اسمبلی میں...
کراچی پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارتی رہنمائوں کی جانب سے تندو تیز جملوں اور نام نہاد دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے...
لاہور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کے لئے محکمہ داخلہ...
اسلام آباد سرکاری اداروں میں معذور کوٹہ کی 908پوسٹوں پر ملازمین کا شارٹ فال ,و وزارتوں اور ڈویژنوں میں معذور...
کراچی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انور الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوام کو بہترین سہولیات...
ٹورنٹوکینیڈا کے مسلمان ووٹرز کی تنظیموں نے باہمی اشتراک سے اپنے شہر ملٹن اور نواحی علاقوں میں کینیڈین...
لاہوروزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت ماضی میں بھی اس طرح کے مختلف...