اسلام آباد ( رانا غلام قادر )کسی بھی سیا سی جماعت پر پابندی پولیٹکل پارٹیز آرڈر 2000 کی سیکشن 15 ڈیل کرتی ہے۔ کلاز ون میں کہا گیا ہے کہ جب وفاقی حکومت مطمئن ہو کہ ایک سیا سی جماعت کو بیرونی مد د حاصل ہےیا اسے تشکیل دیا گیا ہے یاوہ ایسے انداز میںآپریٹ کر رہی ہے جو ملکی سلامتی اور یکجہتی کیلئے نقصان دہ ہے یا وہ دہشت گردی میںملوث ہوتو وہ ایک سر کاری گزٹ نو ٹیفیکیشن کے ذ ریعے اس کا ڈیکلریشن جاری کرے گی۔
لاہور وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے بارے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا...
اسلام آباد ایوان بالا میں آرٹیفیشیل انٹیلی جنس ریگولیشن بل پیش کردیاگیا ،بل صفحسینیٹر افنان اللہ خان نے...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ،سنیئر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی...
اسلام آباد گزشتہ ماہ اگست کے وسط میں پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کے صوتی رابطے بھارتی صحافی رائن کرم کے ساتھ...
اسلام آباد اسلام آباد بار کونسل ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدالتی تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات کے پی ، بیرسٹر سیف نے...