پی ٹی آئی پر پابندی کامعاملہ پارلیمنٹ کی توثیق کی ضرورت نہیں

16 جولائی ، 2024

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) آرٹیکل 6 کےتحت ڈاکٹر عارف علوی ،عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف غداری کا مقدمہ یا آرٹیکل 17 کے ذریعے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کامعاملہ دونوں صورتوں میں فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی ، اس کیلئے پارلیمنٹ کی توثیق کی ضرورت نہیں۔