بنوں(نمائندہ جنگ) دہشتگردوں کی جانب سے بنوں کینٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا تمام دہشتگردوں کو مار دیا گیا ، آپریشن میں 3سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 53 زخمی ہو گئے،دہشت گردوں نے بارود سے بھاری گاڑی کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کیساتھ ٹکرائی ،زورداردھماکہ،کئی مکان ودنیں متاثر، دیواریں گرنے سے کئی افرادزخمی،دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسزکاطویل آپریشن،کئی گھنٹے فائرنگ کاتبادلہ،خواتین سمیت53زخمی،اعلیٰ الصبح دہشت گردوں نے بارود سے بھاری گاڑی کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپوکیساتھ ٹکرائی ، کوہاٹ گیٹ اور جمعہ خان روڈ کے درمیاں واقع سپلائی ڈپو پر دہشتگردوں نے حملہ کرتے ہوئے بارود سے بھاری گاڑی دیوار کے ساتھ ٹکرا کر زور دھماکہ ہوا ، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ نزدیکی علاقوں کے مکانات متاثر جبکہ دکانات کے شٹر اور شیشے ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں چار خواتین سمیت 7افراد زخمی ہوگئے دھماکے کی شدت کی وجہ سے بنوں شہر کے سرکاری دفاتر مارکیٹوں اور سپلائی لائن میں کئی گھروں کی دیواریں گرنے سے بھی کئی افراد زخمی ہوئے دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کی جانب جانے والے راستوں کو مکمل طور پر سیل کرکے آپریشن شرو ع کیا گیا جوکہ کئی گھنٹے تک جاری رہا۔
کراچیامریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کےبحران کاحل مزیدفوجی آپریشن میں نہیں...
لاہور افغانوں کو بلیو پاسپورٹ جاری کئے جانے کا انکشاف ہو ا ہے۔ ایف آئی اے نے تحقیقات کرتے ہوئے ادارہ کے...
ڈھاکہبنگلہ دیش میں فوجی افسران کو امن و امان کو بہتر بنانے کے لیے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیے گئے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی اور اغوا کاروں کیخلاف...
کراچی ایف آئی اے امیگریشن کراچی نےمبینہ طور پر جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار کرلیا۔ملزم کو...
پشاورخیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی علی امین...
نیو یارک پاکستانی امریکن تنظیم “ پاکستانی-امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی” جو ‘PAKPAC’کے نامُ سے بھی پہچان رکھتی...
اسلام آبادوفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت مسٹر الیکسی...