کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے وزیر الہاندرو مایورکاس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ سیکیورٹی ناکامی تھی۔واشنگٹن سے امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے وزیر کے مطابق امریکا کو بہت سارے سکیورٹی خدشات کا سامنا ہے۔الہاندرو مایورکاس نے کہا خدشات دور کرنے کیلئے سیکیورٹی انتظامات اور منصوبوں کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا رہنماؤں اور امیدواروں کو سخت گیر رویوں میں کمی لانی ہوگی۔
کراچی سندھ کے سینئروزیر و صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جون 2025ء میں 34نئی الیکٹرک بسیں...
اسلام آباد اسلام آباد کی ایک عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 2 درخواستیں منظورکرتے ہوئے انکی اپنے...
پشاور خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے شہر پاراچنار کے تاجروں نے سیکورٹی کی مخدوش صورتحال کے باعث پاراچنار-تھل روڈ...
اسلام آباد ٹی وی چینلز پر ڈراموں اور اشتہارات کے مواد کی چیکنگ کیلئے سرکاری سنسر بورڈ بنانے کی تجویز ختم ،ان...
اسلام آباد سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کہا ہے کہ بیرون ملک موجود پاکستانی مشنز کو شدید مالی مشکلات کا سامنا...
کراچی جیو ٹیلی ویژن کے شائقین کیلئے بدھ سے شروع ہونے والی ہے ”سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ“ کی نئی ڈرامہ سیریل...
کراچی عالمی ادارے بھی اب پاکستانی معیشت کی سمت ٹھیک ہونے کی سند دینے لگے ہیں، مگر اس کا فائدہ عوام تک پہنچنا...
اسلام آباد دوحہ میں منعقدہ انٹرنیشنل فیسلیٹیشن کانفرنس 2025کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں آئی سی اے او کے...