نوشہرہ (نمائندہ خصوصی) نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں پشاور کے سینئر صحافی ملک حسن زیب قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی ،اہم شواہد اکٹھے کرلئے گئے،سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل،نجی زندگی کے حوالے سے ہر پہلو سے تفتیش کا آغاز، مختلف زاویوں سے تفتیش جاری،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج جیوفنسنگ اور مقتول کے سی ڈی ار کے ڈیٹا پر تیزی سے کام شروع کردیاپولیس حکام کے مطابق اب تک کی تفتیش سے اندازہ لگتا ہے کہ یہ دہشتگردی کا واقع نہیں تاہم اس کے باوجود پولیس دہشتگردی کو خارج المکان قرار نہیں دیتی تاہم مقتول حسن زیب کی نجی زندگی کے حوالے سے ہر پہلو سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر ملک حسن زیب خان کی نمازہ جنازہ گزشتہ رات ادا کرد ی گئی ۔
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ گندم خریداری مہم کاشتکاروں کی معاونت اور صوبے میں غذائی...
کراچیسندھ میں رواں برس اغوا کے 1226، اغوا برائے تاوان کے 16 ، بچوں کے اغوا کے 117، ریپ/زنا کے91اور گینگ ریپ...
کراچی ایشیا میں توانائی بحران سے عالمی قلت اور معاشی دباؤ میں اضافہ، ایشیا سب سے زیادہ متاثرہ خطہ قرار ،...
کراچی حماس کچھ ہتھیار فلسطینی انتظامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر آمادہ ، تنظیم اپنے پولیس اور اندرونی سیکورٹی...
کراچی سائٹ سپر ہائی وے تھانہ کی حدود سپر ہائی نیو سبزی منڈی کے مرکزی گیٹ کے سامنے مسلح ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ...
رابعہ عراق نے گزشتہ روز ایک دہائی سے زائد عرصے بعد شام کے ساتھ اپنا ایک اہم اور مصروف ترین سرحدی راستہ دوبارہ...
اسلام آباد وزارت قومی صحت نے اسلام آباد میں ایڈز کیسز سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے تردید...
لندن پاکستان ہائی کمیشن لندن نے کہا ہے کہ اس نے برطانیہ بھر میں اضافی قونصلر سہولیات فراہم کرنے کیلئے جیریز...