کراچی(پ ر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی(اے پی این ایس) نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لیے بدھ17جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔چنانچہ جمعرات 18 جولائی کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے ،جبکہ بدھ 17 جولائی کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں تو جمعرات 18 جولائی کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔