لاہور(آصف محمود بٹ) پنجاب حکومت نے معذور افراد کی مالی امداد کے لئے ’’ہمت کارڈ‘‘ کے اجراء کے حوالے سےصوبے بھر میں4لاکھ سے زائد رجسٹرڈ معذور افراد کی فیلڈ ویری فیکیشن کا کام شروع کردیا ہے۔ معتبر ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے معذور افراد کی رجسٹریشن کا سسٹم2022میں شروع کیا گیا تھا۔ حکومت کی طرف سے جاری کرائٹیریا کے مطابق معذور افراد صرف ان کو تسلیم کیا جاتا ہے جنکو میڈیکل بورڈ معائنے کے بعد باقائدہ سرٹیفکیٹ ایشو کرتا ہے۔
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ گندم خریداری مہم کاشتکاروں کی معاونت اور صوبے میں غذائی...
کراچیسندھ میں رواں برس اغوا کے 1226، اغوا برائے تاوان کے 16 ، بچوں کے اغوا کے 117، ریپ/زنا کے91اور گینگ ریپ...
کراچی ایشیا میں توانائی بحران سے عالمی قلت اور معاشی دباؤ میں اضافہ، ایشیا سب سے زیادہ متاثرہ خطہ قرار ،...
کراچی حماس کچھ ہتھیار فلسطینی انتظامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر آمادہ ، تنظیم اپنے پولیس اور اندرونی سیکورٹی...
کراچی سائٹ سپر ہائی وے تھانہ کی حدود سپر ہائی نیو سبزی منڈی کے مرکزی گیٹ کے سامنے مسلح ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ...
رابعہ عراق نے گزشتہ روز ایک دہائی سے زائد عرصے بعد شام کے ساتھ اپنا ایک اہم اور مصروف ترین سرحدی راستہ دوبارہ...
اسلام آباد وزارت قومی صحت نے اسلام آباد میں ایڈز کیسز سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے تردید...
لندن پاکستان ہائی کمیشن لندن نے کہا ہے کہ اس نے برطانیہ بھر میں اضافی قونصلر سہولیات فراہم کرنے کیلئے جیریز...