اسلام اباد( شکیل اعوان خصوصی رپورٹر) معلوم ہوا ہے کہ پاکستان بیت المال کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ضم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی نہیں مان رہی اور دونوں داروں کو الگ الگ رکھنے پر بضد ہے، اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں اداروں کا مقصد ایک ہی ہے تو ان دونوں اداروں کو یکجا کر دیا جائے ایک تجویز یہ بھی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو پاکستان بیت المال میں ضم کر کے ایک ادارہ پاکستان بیت المال رکھا جائے اور دوسری تجویز یہ ہے کہ بیت المال کو ضم کر کے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بھی ایک ادارے کے طور پر لے کر اگے چلا جائے ۔
کراچی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان زیرِ غور مفاہمتی...
کراچیبھارتی پنجاب میں19بوگس ٹول پلازہ بند، یومیہ2کروڑ کی بچت عام آدمی پارٹی کے وزیراعلی بھگونت مان نے مافیا...
کراچی بھارت نے خلیج میںجہاز حملوں پر امریکا کے سفارتکار کو دوسری بار طلب کر لیا۔ جہازوں پر بھارتی عملہ بھی...
اسلام آباد آئندہ مالی سال مختلف شعبوں کو جو سبسڈی دی جائے گی اس کاہدف1091ارب روپے مقرر کیاگیا ہے، رواں برس کے...
اسلام آباد نئے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لئے17ارب روپے رکھے گئے جبکہ سینیٹ کے9ارب روپے رکھے گئے ،بچت کفایت شعاری...
کراچی سینیٹ میں شکست کے بعد جان کورنن نے پیش گوئی کی ہے کہ صدرٹرمپ کے آخری دو برس مشکل ہونگے،ان کا کہنا...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے گلگت بلتستان...
کراچی اقوام متحدہ کے ادارے یونائٹڈ نیشن آن ڈرگس اینڈ کرائم نے کینیڈین حکومت کے اشتراک سے فیڈرل انویسٹیگیشن...