اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے رہا کردیا۔اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا۔ اسلام آباد کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم دیا کہ صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کیا جائے۔ہائیکورٹ کی صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت دی اور حکم دیا کہ صنم جاوید اس دوران ایک بھی لفظ بولیں تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کیخلاف تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وکیل میاں علی اشفاق کو ہدایت کی کہ صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ جمعرات تک صنم جاوید اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ جائے، صنم جاوید کو عدالت پیش کیا جانا پولیس کے لیے قابل تعریف ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا کہنا تھاکہ ورکنگ ڈیز میں ہم اس کیس کا فیصلہ کرینگے۔
اسلام آباد سینیٹر فیصل واوڈا جن کے خیالات اور بیانئے سے بیک وقت اپوزیشن اور حکومت کا مخالف سمجھا جاتا ہے،...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلو ں کا نوٹیفییکشن جا ری ،وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت میں تعینات...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی توہین آمیز پریس کانفرنس نشر کرنے کی پاداش میں ٹیلی...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2کیس کا ٹرائل ایف آئی اے...
اسلام اباد ایوان بالا نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے حوالے سے ملک میں سات ستمبر کو سرکاری چھٹی...
اسلام آباد تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز کو پارلیمنٹ لاجز سب جیل سے رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھروں...
ملتان ملک بھر میں عید میلاد النبیؐ آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی، اس سلسلہ میں نعتیہ محافل،...
اقوام متحدہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے دورہ اقوام متحدہ میں آئی ایم ایف اور ولڈ بینک کے عہدیداروں سے اہم...