کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی کے فیصلے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ اس حوالے سے حکومتی بیانات دیکھے ہیں۔ یقیناً کسی سیاسی جماعت پر پابندی تشویش کی بات ہے۔ترجمان میتھیو ملر نے مزید کہا لگتا ہے کہ یہ پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے۔ پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی کے سوال پر انھوں نے کہا پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی سے متعلق حکومت کے بیانات دیکھے ہیں۔انھوں نے کہا کہ یقیناً کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانا تشویش کی بات ہے۔ انسانی حقوق، آزادی اظہار کے احترام سمیت آئینی، جمہوری اصولوں کی پُرامن پاسداری کی حمایت کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ہم جمہوری عمل اور وسیع تر اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ان میں قانون کی حکمرانی اور قانون کے تحت مساوی انصاف شامل ہے۔ترجمان کے مطابق جیسے یہ اندرونی عمل جاری رہے گا، ہم ان فیصلوں کو دیکھیں گے۔
اسلام آباد سینیٹر فیصل واوڈا جن کے خیالات اور بیانئے سے بیک وقت اپوزیشن اور حکومت کا مخالف سمجھا جاتا ہے،...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلو ں کا نوٹیفییکشن جا ری ،وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت میں تعینات...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی توہین آمیز پریس کانفرنس نشر کرنے کی پاداش میں ٹیلی...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2کیس کا ٹرائل ایف آئی اے...
اسلام اباد ایوان بالا نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے حوالے سے ملک میں سات ستمبر کو سرکاری چھٹی...
اسلام آباد تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز کو پارلیمنٹ لاجز سب جیل سے رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھروں...
ملتان ملک بھر میں عید میلاد النبیؐ آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی، اس سلسلہ میں نعتیہ محافل،...
اقوام متحدہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے دورہ اقوام متحدہ میں آئی ایم ایف اور ولڈ بینک کے عہدیداروں سے اہم...