کوئٹہ ( آن لائن ) چیئرمین پی کے میپ محمود خان اچکزئی کارِ سرکار میں مداخلت اور سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس سے بری ہو گئے۔بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو 2 کیسز، کارِ سرکار میں مداخلت اور زمین پر قبضے کے کیس سے بری کرنے کا حکم سنایا گیا ہے۔یاد رہے کہ پولیس اور انتظامیہ نے رواں سال مارچ میں محمود خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے صو بوں اور محکموں کے قرضوں کیلئے شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔ٍمالی سال 2023.24کیلئے...
اسلام آباد نیب سے ایف آئی اے منتقل ہونے والے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی...
اسلام آباد کیا مجوزہ آئینی ترمیمی بل آج پیش کیا جائیگا، قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل نہیں،قومی اسمبلی...
اسلام آباد 26 ویں آئینی ترمیم،41آزاد میں سے5کھل کر حمایت میں ووٹ دینگے امکان ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منکی پاکس سے بچاؤ کی تمام تر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کرتے ہوئے...
اسلام آباد 8ستمبر کی شب جلسے کے بعد وزیراعلیٰ KPکی پراسرار گمشدگی ؛حقیقت سامنے آگئی،8ستمبر کو سنگجانی کے...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےبیورو کریسی کے گریڈ بیس کے افسروں کی گریڈ 21میں ترقی کیلئے لازمی تر بیتی کورس...