اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے 6 سینئرعہدیداروں نے نئی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔ ایف بی آر نے پیر 15جولائی کو اُنکے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ۔ ان میں پاکستان کسٹم سروس بنیادی سکیل 20کے محمد حارث انصاری‘ سعید اکرم‘ شفقت علی خان نیازی‘ ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو سروس کے بنیادی سکیل 20کے عمر دراز‘ پیر خالد احمد قریشی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن نمبر 1811سی ون 2024ء میں کہا گیا ہے کہ محمد حارث انصاری پاکستان کسٹم سروس بنیادی سکیل 20میں ڈائریکٹر انٹیلی جنس نے ڈائریکٹریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ گوادر کا نیا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ایف بی آر نوٹیفکیشن نمبر 11804سی ون 2024ء کے مطابق سعید اکرم نے چیف کلکٹر کسٹمز خیبر پختونخوا پشاور کے عہدے سے سبکدوش ہو کر ایف بی آر کے نئے ممبر لیگل اینڈ اکائونٹنگ کسٹمز کی ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دی ہیں۔
اسلام آباد بھارتی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ریکوڈک منصوبے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان کر...
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ کے فیصلہ پر عمل درآ مد کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں پیکا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف، نعیم حیدر پنجوتھا...
اسلام آباد وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخواہ حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا، ملک چھوڑنے کی ڈیڈ...
اسلام آباد وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی ایک معمہ بن گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی...
اسلام آباد) اسلامی نظریاتی کونسل نے انسانی دودھ کے بینک کے قیام پر طویل بحث کے بعد اس معاملہ پر غور موخر...
اسلام آ باد وزیر اعظم کی جانب سے ہائی پاورڈ سلیکشن سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری کے بعد انفا رمیشن گروپ...