کراچی (ٹی وی رپورٹ) پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکے حکومتی فیصلے پر جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں ،سیاسی رہنمائوں اور ماہرین قانون نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا قانون کے مطابق نہیں ہے قانون میں اس کی کسی قسم کی گنجائش نہیں ہے، تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ بظاہر ایسا نظر آرہا ہے کہ کل جو مری میں میٹنگ ہوئی تھی اس میں ہوا ، یہ خبر جو آج حکومت نے بنا دی ہے کل یہ ان کے ہی گلے پڑے گی کیوں کہ اس کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ جانا پڑے گا، حکومت کی لڑائی اب تحریک انصاف تک محدود نہیں رہی ہے اب حکومت جوڈیشری سے لڑ رہی ہے،میں نہیں سمجھتا پیپلز پارٹی تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کرے گی خصوصی نشریات میں تجزیہ کار حامد میر ،ماہر قانون اور رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر،تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ ،شہزاد اقبال، مظہرعباس ،ماہرقانون حافظ احسان اور رہنما اے این پی میاں افتخار نے اظہار خیال کیا۔
اسلام آبادقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردی کو3 ماہ میں قصہ پارینہ بنانے کا عزم ،شرکاء کا پاکستا ن سے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہونگے۔ وزیر اعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 22 سے 24 اپریل تک بنگلہ دیش کا دورہ کرینگے ، بنگلا دیش کی قیادت سے ملاقات...
اسلام آباد پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات صرف فروری کے مہینے میں 305 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو...
اسلام آباد سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کے الزام میں کا رروائی کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے 16 ارکان میں سے منگل کو...
اسلام آباد سات بڑے آئی پی پیز کی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا منظوری کی درخواست، نئے ہائبرڈ ٹیک اینڈ پے ماڈل پر...
اسلام آباد شہری پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس، ڈیوٹیزاورمارجن کےبوجھ تلےدب گئے۔پیٹرول پرایک سوسات روپے بارہ پیسے...
اسلام آباد منیارٹی ڈویلپمنٹ فنڈ : 39 ملین روپے کی 31 چھوٹی سکیمیں منظور، غیر مسلم عبادتگاہوں، صحت و تعلیمی...