کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 30 پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے تک گھٹ گئی، یورو کی قیمت میں 41 پیسے کی کمی، پاؤنڈ کی قیمت بھی 60 پیسے تک کم ہو گئی، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 30 پیسے کی کمی سے 278.30 روپے سے کم ہو کر 278.00 روپے اور قیمت فروخت 25 پیسے کی کمی سے 278.60 روپے سے کم ہو کر 278.35 روپے ہو گئی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 6 پیسے کی کمی سے 279.05روپے سے کم ہو کر 278.99 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 280.50 روپے پر برقرار رہی۔
اسلام آ باد وفاقی وزارت برائے مذہبی امور برائے بین المذاھب ہم آہنگی کے زیر انتظام وساکھی میلہ اور327 ویں...
کراچی تجزیہ کاروں مظہر عباس، سلیم صافی، فخر درانی، اعزاز سید، بینظیر شاہ، محمل سرفراز، ڈاکٹر منہاس مجید اور...
کراچی امریکاایران جنگ بندی ،پاکستان دوبارہ عالمی سفارتکاری کے مرکز میں ، فیلڈ مارشل نے واشنگٹن، بیجنگ،...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے سفارتی کردار کا...
اسلام آ باد کرا چی پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن، 18 غیر ملکی عملہ ریسکیو،وزیراعظم کا اظہا ر...
اسلام آ باد دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ...
اسلام آبادمالی سال 2026 میں 3.5 فیصد شرحِ نمو کے تخمینے کے باوجود، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ...
کراچی بلوم برگ کا کہنا ہے لبنان کو اچانک جنگ بندی ڈیل میں شامل کیا گیا۔ جبکہ سی این این کے مطابق ٹرمپ کی نیتن...