اسلام آباد ( رانا غلام قادر )کسی بھی سیا سی جماعت پر پابندی پولیٹکل پارٹیز آرڈر 2000 کی سیکشن 15 ڈیل کرتی ہے۔ کلاز ون میں کہا گیا ہے کہ جب وفاقی حکومت مطمئن ہو کہ ایک سیا سی جماعت کو بیرونی مد د حاصل ہےیا اسے تشکیل دیا گیا ہے یاوہ ایسے انداز میںاپریٹکر رہی ہے جو ملکی سلامتی اور یکجہتی کیلئے نقصان دہ ہے یا وہ دہشت گردی میںملوث ہوتو وہ ایک سر کاری گزٹ نو ٹیفیکیشن کے ذ ریعے اس کا ڈیکلریشن جاری کرے گی۔ کلاز ٹو میں کہا گیا ہے کہ کلاز ون کے تحت ڈیکلریشن کے اجراء کے پندرہ دن کے اندر وفاقی یہ معاملہ سپر یم کورٹ کو ریفر کرے گیاور اس ریفرنس پر سپر یم کورٹ کا فیصلہ فائنل ہو گا۔ کلا زتھری میں کہاگیا ہے کہ اگر سپر یم کو رٹ کسی سیا سی جماعت کے خلاف کلاز ون کے تحت کئے گئے ڈیکلریشن کو برقرار رکھے تو وہ سیا سی جماعت فوری طور پرتحلیل ( منسوخ ) تصور ہوگی ۔
اسلام آباد بھارتی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ریکوڈک منصوبے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان کر...
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ کے فیصلہ پر عمل درآ مد کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں پیکا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف، نعیم حیدر پنجوتھا...
اسلام آباد وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخواہ حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا، ملک چھوڑنے کی ڈیڈ...
اسلام آباد وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی ایک معمہ بن گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی...
اسلام آباد) اسلامی نظریاتی کونسل نے انسانی دودھ کے بینک کے قیام پر طویل بحث کے بعد اس معاملہ پر غور موخر...
اسلام آ باد وزیر اعظم کی جانب سے ہائی پاورڈ سلیکشن سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری کے بعد انفا رمیشن گروپ...