کراچی(این این آئی)کراچی میں سمندری ہوائیں ایک بار پھر معطل ہونے سے گرمی بڑھ گئی ہے جس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں چند روز قبل سمندری ہوائیں بحال ہونے پر شہریوں نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو جیسی صورتحال سے نجات پانے پر سکھ کا سانس لیا تھا لیکن ان کی یہ خوشی چند روزہ ثابت ہوئی اور شہر قائد میں چلنے والی سمندری ہوائیں منگل ایک بار پھر معطل ہوگئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہوگئی ہیں۔ موسم جزوی طور پر ابرآلود ہونے کے ساتھ گرم اور مرطوب ہے۔اس وقت شمالی مغربی سمت سے ہوا 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 69فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاتاہم گرمی 46 ڈگری تک محسوس کی گئی۔
ٹوبہ ٹیک سنگھوریام روڈ پر موٹروے انٹرچینج کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم،2خواتین اور بچے...
لاہور افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ جاری کئے جانے کا انکشاف ہو ا ڪہے۔ایف آئی اے نے تحقیقات کرتے ہوئے ادارہ کے...
قاہرہ مصر نے پیجر حملوں کے بعد لبنان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔ مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالطی نے لبنانی...
لاہور بھارت نے چین کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت کی طرف سے جوگراج سنگھ...
کراچی خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر...
پشاورپاکستان پیپلز پارٹی نے افغانستان کے سفارتی حکام کی جانب سے قومی ترانے کی مبینہ بے توقیری پر...
راولپنڈی سندھ ہائی کورٹ نے 2سگے بھائیوں سمیت14لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں پرسماعت کرتے ہوئے ریماکس...
لندن فارمیسیز کا فنڈز کی کمی کے خلاف احتجاج، ورک ٹو رول پر عمل کا فیصلہ، اس فیصلے کی صورت میں فارمیسیز نسبتاً...