بیجنگ (خبر ایجنسی)چین اور روس کے بحری بیڑے تین روزہ بحری مشقوں کیلئے گزشتہ روزچین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژانجیانگ کی بحری بندرگاہ سے روانہ ہوگئے۔عسکری ذرائع کے مطابق، دونوں ممالک کی جاری مشترکہ فوجی مشقوں کے تحت بحری مشق میں بندرگاہوں کے دفاع،مشترکہ جاسوسی اور پیشگی انتباہ،تلاش اور بچا کی مشترکہ سرگرمیوں، مشترکہ فضائی دفاع اور میزائل دفاع جیسی سرگرمیاں انجام دی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق اس دوران اس سے قبل ہونے والی مشاورت اور تبادلوں کے نتائج کو جانچنے کے لیے لائیو ہتھیاروں سے فائرنگ بھی کی جائیگی۔
اسلام آباد اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار...
کوئٹہبلوچستان کے علاقے سوئی میں امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عابد...
تل ابیب، غزہ غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں مزید 4اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں دوسری جانب ا سرائیلی فوج نے ...
ننتا پورمبھارت میں دلت لڑکی ایتھلیٹ کے ساتھ 2سال تک جنسی زیادتی کاانکشاف ہوا ہے،کیرالہ کی 18سالہ لڑکی کو...
پشاوراپوزیشن اتحاد کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما پی ٹی...
سرینگر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل پابندیاں...
کراچی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے نام رحم کی درخواست پر دس لاکھ سے...
اسلام آباد پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ میں ایشین فنانشل فورم کے موقع پر سروس...