اسلام آباد( طاہر خلیل )سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل ونگز کے سربراہان الیکشن کمیشن کو بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے آرڈر کی روشنی میں اُس پر عمل درآمد کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا جائے گا۔
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی تبادلے ، گریڈ 22 کے افسراویس ڈی سید علی مرتضٰی سیکریٹری، وفاقی محتسب سیکریٹریٹ...
لاہور ملک میں رواں برس گندم کی صورتحال پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے، جہاں تین صوبوں نے اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے...
کوئٹہسپریم جوڈیشل کونسل نے عبدالقیوم لہڑی، میاں رؤف عطاء اور اللہ داد روشان کے ناموں کی بلوچستان ہائی کورٹ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے لئے ایگزیکٹو الاؤنس کی ادائیگی 30 جون 2026 کی بنیادی...
کراچی بھارت میں جین زی کی بغاوت، کیا مودی کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ احتجاج میں شدت، مودی حکومت کو تیسری مدت...
کراچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ چھ رکنی کمیٹی نے امریکا سے مذاکرات کے فیصلے کیے۔ صدر...