اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ نااہل ، نالائق اور بے رحم مینڈیٹ چور حکومت تاریخ کی سب سے بڑی عوام دشمن سرکار بن کر سامنے آئی ہے، ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنے اور عوام کی آمدن اور قوت خرید بڑھانے کی بجائے تیل اور بجلی کو ریاستی بھتہ خوری کا کلیدی وسیلہ بنا دیا گیا ہے۔
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی تبادلے ، گریڈ 22 کے افسراویس ڈی سید علی مرتضٰی سیکریٹری، وفاقی محتسب سیکریٹریٹ...
لاہور ملک میں رواں برس گندم کی صورتحال پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے، جہاں تین صوبوں نے اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے...
کوئٹہسپریم جوڈیشل کونسل نے عبدالقیوم لہڑی، میاں رؤف عطاء اور اللہ داد روشان کے ناموں کی بلوچستان ہائی کورٹ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے لئے ایگزیکٹو الاؤنس کی ادائیگی 30 جون 2026 کی بنیادی...
کراچی بھارت میں جین زی کی بغاوت، کیا مودی کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ احتجاج میں شدت، مودی حکومت کو تیسری مدت...
کراچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ چھ رکنی کمیٹی نے امریکا سے مذاکرات کے فیصلے کیے۔ صدر...