کراچی(نیوزڈیسک)رابرٹا میٹسولا بھاری اکثریت سے ایک بار پھر یورپین پارلیمنٹ کی صدر منتخب ہوگئیں۔رابرٹا میٹسولا نے 699 ووٹوں میں سے 562 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کی مدمقابل دی لیفٹ گروپ کی اسپین سے تعلق رکھنے والی ایرینے مونٹیرو کو 61 ووٹ ڈالے گئے۔پارلیمنٹ کی عارضی چئیر کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق 720 ممبران پارلیمنٹ کے ایوان میں سے 699 ممبران نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ڈالے گئے ووٹوں میں سے 76 ووٹ بلینک ہونے کے باعث مسترد کر دیے گئے۔ جبکہ باقی 623 ووٹوں میں سے رابرٹا میٹسولا نے 562 اور ایرینے مونٹیرو نے 61 ووٹ حاصل کیے۔
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی تبادلے ، گریڈ 22 کے افسراویس ڈی سید علی مرتضٰی سیکریٹری، وفاقی محتسب سیکریٹریٹ...
لاہور ملک میں رواں برس گندم کی صورتحال پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے، جہاں تین صوبوں نے اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے...
کوئٹہسپریم جوڈیشل کونسل نے عبدالقیوم لہڑی، میاں رؤف عطاء اور اللہ داد روشان کے ناموں کی بلوچستان ہائی کورٹ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے لئے ایگزیکٹو الاؤنس کی ادائیگی 30 جون 2026 کی بنیادی...
کراچی بھارت میں جین زی کی بغاوت، کیا مودی کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ احتجاج میں شدت، مودی حکومت کو تیسری مدت...
کراچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ چھ رکنی کمیٹی نے امریکا سے مذاکرات کے فیصلے کیے۔ صدر...