ریسکیو 1122 ضلع بھر میں ہائی الر ٹ

17 جولائی ، 2024

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کے جلوسوں کی مناسبت سے پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 ضلع بھر میں ہائی الر ٹ ہے۔ ریسکیورز میڈیکل کور کیساتھ روٹین کی ایمرجنسی، پیشنٹ ٹرانسفر سروس میں بھی بلا تعطل سروسز فراہم کر رہے ہیں۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری ہیلپ لائن 1122 ڈائل کی جا سکتی ہے۔