نہر سے45سالہ شخص کی لاش برآمد

17 جولائی ، 2024

سرائےعالمگیر(نامہ نگار) نہر اپر جہلم سرائے عالمگیر سے45سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس نے پوران کے مقام سے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا ۔ایس ایچ او نے بتایا کہ نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت آصف حسین کے نام سے ہوئی۔