راولپنڈی اسلام آباد میں

17 جولائی ، 2024

پنڈی گھیب (نمائندہ جنگ) عرس پاک نواسہ صاحب لولاک حضرت امام حسین آج دس محرم الحرام صبح دس بجے پنڈی گھیب کی مرکزی جامع مسجد علامہ بشیر احمد چشتی میں زیرصدارت صاحبزادہ رضاء المصطفی چشتی ہو گا۔ مشائخ عظام، علماء کرام اور ثناء خوان حضرات حضرت امام حسین اور دیگر شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔