قاضی عبدالخالق کی بیوہ کا انتقال

17 جولائی ، 2024

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)قاضی عبدالخالق مرحوم کی بیوہ ،ڈاکٹر طلعت محمودچیئرمین ڈیپاٹمنٹ آف فوڈ سائنسز اینڈ ایڈیشنل رجسڑار کوہسار یونیورسٹی مری کی والدہ، روزنامہ جنگ کے محمد تنویر ہاشمی کی خالہ وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ آج بدھ صبح 10بجے،ایک مینار والی مسجد صادق آباد راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔