اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے حکمران جماعت کو مشورہ دیا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی بارے عجلت سے گریز کرے اور ان تمام قانونی پہلووں کا جائزہ لے کر اقدام اٹھائے کیونکہ کل اسے سپریم کورٹ میں پابندی کے جواز کو ثابت بھی کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پر پابندی کے متعلق چوہدری شجاعت کا مؤقف واضح ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کو اپنی توجہ ملکی معیشت اور عوامی مسائل پر مرکوز رکھنی چاہئے اور سیاسی جماعتیں معاشی و سیاسی استحکام کی خاطر انا کی سیاست ترک کریں۔
اسلام آباد آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکرٹری...
اسلام آباد انسداد منشیات فورس نے 8 کروڑ 41 لاکھ سے زائد مالیت کی 1043 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 15 افراد کو...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے پولیس پر فائرنگ اور سب انسپکٹر کو...
راولپنڈی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے 12 سالہ شاگرد سے زیادتی کے مقدمہ میں نامزد...
اسلام آباد سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس...
راولپنڈیانسداد پولیو مہم میں اب تک 1کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے ہیں۔ لاہور میں 10 لاکھ سے...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کے پانچویں روز جمعہ کو 99 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا۔ 7روزہ...
اسلام آباد مختلف علاقوں سے تین لڑکیوں سمیت 4افراد اغواء ہو گئے ۔ تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک کشمیریاں...