اسلام آباد (خبر نگار) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا کہ انصاف کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ہمیں بحیثیت قوم عمران خان کے پیچھے متحد ہو کر اپنے معاشرے سے ناانصافی کے خاتمے اور قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کرنی ہے۔یوم عاشورہ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں مسلمان آج نواسہ رسول اور انکے ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈرنے علما اور مشائخ کو محرم الحرام کے حقیقی پیغام امن ، ایثار و قربانی ، برداشت اور اتحاد کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ار کہا کہ واقعہ کربلا شہداکی لازوال قربانیوں کو یاد دلاتا ہے۔ اس جنگ نے امت مسلمہ کو ہمیشہ کیلئے ایک واضح پیغام دے دیا کہ تعداد میں آپ مٹھی بھر کیوں نہ ہوں ، ہمیشہ کربلا والوں کی طرح باطل کے سامنے ڈٹ جائو۔
اسلام آباد ڈیوٹی جج اسلام آبادنے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک...
تاندلیانوالہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کرے تاکہ...
اسلام آباد وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی مشترکہ کاوشیں رنگ لے آئیں سری لنکا میں کئی...
لاہوروزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ایک اور 9 مئی جیسی بغاوت ناکام بنا دی گئی ہے۔...
اسلام آبادوزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ کے پی کے ڈی چوک پہنچنے کیلئےاحتجاج کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال کی...
اسلام آباد پاور ڈویژن نے 1200 میگاواٹ کے نئے پاور پلانٹ لگانے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے، پاؤر ڈویژن نے...
کراچیغزہ پر اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے ایک سال مکمل ہونے، لبنان پر حملے کیخلاف، اہل غزہ و فلسطین سے اظہار...
بیجنگچینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز...