تاشقند( این این آئی)بین الاقوامی تعاون کے ذریعے زرعی ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ، چار پاکستانی یونیورسٹیوں ہری پور یونیورسٹی ، قائد اعظم یونیورسٹی ، سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی اور ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے تاشقند ،ازبکستان میں منعقد ہونے والے 9 ویں سلک روڈ ایگریکلچر ایجوکیشن اینڈریسرچ کوآپریشن فورم میں سلک روڈ ایگریکلچر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ انوویشن الائنس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق اس تعاون کا مقصد چین اور پاکستان کے سرکردہ اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے، جس میں نئی غذائی فصلوں، سبزیوں کی اقسام اور ادویاتی فصلوں کے تبادلے اور مشترکہ ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق اب تک اس زرعی تعاون پروگرام میں شامل محققین نے تنا وکے خلاف مزاحمت کرنے والی گندم کی 19 اقسام کا انتخاب کیا ہے اور پاکستان میں وسیع پیمانے پر کاشت کے لئے موزوں گندم کی ایک نئی قسم کی نشاندہی کی ہے۔
اسلام آباد ڈیوٹی جج اسلام آبادنے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک...
تاندلیانوالہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کرے تاکہ...
اسلام آباد وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی مشترکہ کاوشیں رنگ لے آئیں سری لنکا میں کئی...
لاہوروزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ایک اور 9 مئی جیسی بغاوت ناکام بنا دی گئی ہے۔...
اسلام آبادوزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ کے پی کے ڈی چوک پہنچنے کیلئےاحتجاج کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال کی...
اسلام آباد پاور ڈویژن نے 1200 میگاواٹ کے نئے پاور پلانٹ لگانے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے، پاؤر ڈویژن نے...
کراچیغزہ پر اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے ایک سال مکمل ہونے، لبنان پر حملے کیخلاف، اہل غزہ و فلسطین سے اظہار...
بیجنگچینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز...