کراچی(نیوزڈیسک)آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث آن لائن دھوکے بازی اور فراڈ کے خطرات بڑھ گئے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے لوگوں کے رشتے داروں اور ان کے جاننے والوں کی آواز چُرا کر اور دیگر معلومات حاصل کر کے بآسانی فراڈ کیا جاسکتا ہے۔امریکا میں بھی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بڑھتے ہوئے جرائم پر شہریوں کو بہت محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہےماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے عام ہونے سے نئی طرز کے سائبر کرائم بھی عام ہو جائیں گے۔ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلیٹ جوہانسن بھی چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی پر الزام لگا چکی ہیں کہ کمپنی نے ان کی آواز بغیر اجازت استعمال کی۔ماہرین نے اپنے رابطوں اور آن لائن معاملات میں لوگوں کو بہت احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔
برسلزیورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا نے اسرائیل سے غزہ پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایکس پر...
اسلام آبادوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ 15برآمدی شعبوں میں ٹیرف کو کم یا بڑھانے کے لیے عملی...
اسلام آباد او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا...
لاہوروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار...
اسلام آبادبرطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان دیرپا جنگ بندی کو یقینی...
کراچیایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صہیونی حکومت ہے جسے...
دی ہیگ غزہ میں اسرائیلی سفاکیت کیخلاف نیدرلینڈ میں ہزاروں افراد کی ریلی، 20برس کے دوران ملک میں سب سے...
لاہور تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اتوار کے روز پی ٹی آئی کے وائس...