کراچی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 100 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے وزیراعظم اور دنیا کے دوسرے سیاستدان بن گئے ہیں۔سوشل میڈیا کی مائیکربلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے لکھا ’ایکس پر 100 ملین‘۔بھارتی وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ سوشل میڈیا کے اس متحرک میڈیم پر لوگوں کے ساتھ بات چیت، بحث ومباحثہ اور تعمیری تنقید پر خوشی محسوس ہوتی ہے، مستقبل میں بھی اس پلیٹ فارم سے لوگوں کے ساتھ روابط قائم کرنے کے لیے منتظر ہیں۔
کراچی ایف آئی اے لاہور نے فروری 2025 میں641 شکایات، 402 انکوائری اور 147 مقدمات درج کئے جبکہ 178 انکوائریز 649 شکایات...
کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ انجینئرنگ کے ڈائریکٹر پلاننگ اور ڈائریکٹر اکاونٹس محمد نیاز کو ڈائریکٹر...
اسلام آباد مسابقتی کمیشن نے کارٹل کے ذریعے قیمتوں میں اضافے میں ملوث سٹیل سپلائرز کو شوکاز نوٹس جاری کر...
کراچی ایف بی آر کے پی او ایس قوانین کی خلاف ورزیوں پر مشہور الیکٹرانکس آؤٹ لیٹ اور بیکری کو سیل کر دیا گیا...
اسلام آباد پاکستان شریعت کونسل کے امیر مولانا زاہد الراشدی، جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرؤف فاروقی، ڈپٹی...
کراچی ایک خفیہ ادارے نے مصطفی قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان اور اس کے باپ کامران قریشی کے سفر کے حوالے سے ٹریول...
اسلام آباد وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے کہا ہے کہوفاقی اداروں کے خلاف 3 لاکھ 70 ہزار سے زائد شکایات ،محتسب...
اسلام آ باد فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے ایگزیکٹوبورڈ نے سیکٹر جی تیرہ کے ایفرو پراجیکٹ کا...