ژوب، شیرانی اور موسیٰ خیل میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

17 جولائی ، 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ژوب، شیرانی اور موسیٰ خیل میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37، گوادر36، قلات33،تربت44،سبی41اور نوکنڈی میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کو ژوب، شیرانی اور موسیٰ خیل میں آندھی ور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔