لاہور(کرائم رپورٹرسے) ڈاکوئوں نےشاہدرہ ٹاون میں سرمد الیاس کے گھر سے 3 لاکھ 40ہزار ، غالب مارکیٹ میں عبدالغفار سے 2لاکھ90ہزار ، ہڈیارہ میں محمد عاطف سے2لاکھ 30ہزار ،ستو کتلہ میں سخاوت علی سے 2لاکھ10ہزار ،زیورات ،ٹاون شپ میں محمداختر علی کے گھر سے 2لاکھ اور زیو رات ،غازی آباد میں رائے عابد عزیز کے گھر سے 2 لاکھ اور زیو رات ،نشتر کالونی میں زوہیب مینگل سے 70ہزار ،سمن آباد میں یونس سے50ہزار ،نواں کوٹ میں اسرار حسین سے 50ہزار و موبائل چھین لیے۔ ماڈل ٹاون سے منور گجر اور گجر پورہ سے صداقت خان کی گاڑیاں جبکہ اقبال ٹاون سے اختر شیرازی ، ٹبی سٹی سےپرویز علی اور نولکھا سےحبیب اللہ شاہد کی موٹر سائیکلیں چوری ہوگئے۔
لاہور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ تمام ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے...
لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے ڈیفنس سی کے علاقے میں نوجوان شہری سیالتی ایل کے بہیمانہ قتل میں ملوث دو سگے...
لاہور پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام...
لاہوراسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے مولانا اکرم بھٹوی، احسان الحق ایڈووکیٹ،...
لاہور:پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے صدر پروفیسر شاہد ملک نے سوسائٹی آف سرجنز کے حالیہ انتخابات میں...
لاہورلاہور میں گرجا گھروں میں جاری دعائیہ تقریبات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور شہر بھر...
فیروزوالہ ٹریکٹر کے نیچے دب کر نوجوان جاں بحق ہوگیا،حادثہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ قلعہ ستار شاہ کے قریب...
لاہو پنجاب پولیس رحیم یار خان اور ملٹری انٹیلی جنس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے...