حضرت امام حسینؓ ڈٹ گئے، بادشاہت قبول نہیں کی،جماعت اسلامی خواتین

17 جولائی ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر) جماعت اسلامی خواتین کی رہنمائوں ڈاکٹر حمیرا طارق ،ربعیہ طارق ،عظمی عمران نے بیان میں کہا کہ سیدنا امام حسین ؓ کا میدان جنگ میں ڈٹ جانا اس بات کا اعلان تھا کہ مسلمان خلافت کو ختم کرکے ایک انسان کی بادشاہت کسی صورت قبول نہیں کر سکتے۔