شادمان جلوس ،سکیورٹی ڈیوٹی سے غائب رہنے پر 14اہلکار نوکری سے فارغ

17 جولائی ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شادمان جلوس کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غائب ہونے والے 14 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ۔ فارغ ہونے والوں میں لیاقت،امیر علی،مزمل،یر افضل، علی فرازوغیرہ شامل ہیں۔