لاہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سی ٹی او لا ہو ر عما رہ اطہر نے کہا کہ مرکزی جلوس (نثارحویلی تاامام بارگاہ کربلاگامے شاہ) کیلئے جامع ٹریفک پلان مرتب کر دیا گیا ہے۔ زائرین ایوان عدل ، گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ہائی سکول، داتا دربار آئی ہسپتال، اڈا کرؤن پر پارکنگ کرسکتے۔ ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے،اور لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے جلوس بر آمد ہونے پر پر سیشن روٹ پر کوئی گاڑی، موٹر سائیکل نہیں آنے دی جائیگی۔سی ٹی او کے مطا بق ٹریفک پلان کے مطابق شاہدرہ سے لوئر مال آنے والی ٹریفک کو آزادی فلائی اوور سے جانب ریلوے اسٹیشن بھجوایا جائیگاملتان روڈ چوبرجی کی طرف سے آنے والی ٹریفک کمشنر آفس سے کورٹ سٹریٹ کی جانب آؤٹ فال روڈ کے راستے بندروڈ کی طرف بجھوائی جائیگی۔
کاہنہکاہنہ پولیس نےخیابان آمین ہاؤسنگ سکیم میں ناکہ لگا کرکئی روزسےشہریوں کو لوٹنےوالے دوباوردی پولیس...
مانگا منڈی وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد اعجاز کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر...
لاہورآزاد جموں کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ کے مرکز ی رہنمائوں کا مشاورتی اجلاس ہوا...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ’’صحت سب کے لیے‘‘اور ’’مریض سب سے مقدم‘‘کے تحت لاہور جنرل...
لاہوربزم نعیمیہ کے زیرِ اہتمام جامعہ نعیمیہ میں طلبہ میں کوئز مقابلہ بعنوان سیرتِ اہلِ بیتِ اطہارؓ کا انعقاد...
لاہور پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ 19 جولائی کشمیر کے الحاق...
لاہور نجی ٹی وی چینل پر پوسٹ گریجویٹ کی سیکنڈ فیلوشپ میں ٹریننگ سے متعلقہ خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ نجی ٹی...