لاہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سی ٹی او لا ہو ر عما رہ اطہر نے کہا کہ مرکزی جلوس (نثارحویلی تاامام بارگاہ کربلاگامے شاہ) کیلئے جامع ٹریفک پلان مرتب کر دیا گیا ہے۔ زائرین ایوان عدل ، گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ہائی سکول، داتا دربار آئی ہسپتال، اڈا کرؤن پر پارکنگ کرسکتے۔ ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے،اور لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے جلوس بر آمد ہونے پر پر سیشن روٹ پر کوئی گاڑی، موٹر سائیکل نہیں آنے دی جائیگی۔سی ٹی او کے مطا بق ٹریفک پلان کے مطابق شاہدرہ سے لوئر مال آنے والی ٹریفک کو آزادی فلائی اوور سے جانب ریلوے اسٹیشن بھجوایا جائیگاملتان روڈ چوبرجی کی طرف سے آنے والی ٹریفک کمشنر آفس سے کورٹ سٹریٹ کی جانب آؤٹ فال روڈ کے راستے بندروڈ کی طرف بجھوائی جائیگی۔
لاہور بشپ آف لاہورندیم کامران نے کہاہے کہ قرارداد لاہور کی 83 ویں یادگار منا تے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں اس...
لاہورصوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیرنے تمام سی اوز ایم ایس کے ساتھ آن لائن میٹنگ میں ہدایات جاری...
لاہور تحریک بیداریٔ امتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے یومِ علی ؓ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ...
لاہورسی ٹی او لاہور ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے یوم حضرت علیؓ کے موقع پر جلوس روٹس کے مسلسل وزٹس کئے ڈویژنل ایس پی...
لاہور حضرت علی المرتضیٰؓ کا یومِ شہادت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ لاہور میں یوم علیؓ کا مرکزی...
لاہور کمشنر لاہور زید بن مقصود نے یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر مبارک حویلی سے برآمد ہونے والا مرکزی...
لاہور ٹرینیں 1سے 5 گھنٹے تک تاخیر کاشکار ہوئیں،جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا...
لاہورپاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان...