لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن کے زیر اہتمام ”پیغام ا مام حسین ؓو اتحاد اُمت کانفرنس ‘‘سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مکتب فکر کے علمائے کرام نے کہا کہ امام عالی مقام نے صبر کی قوت سے جبر کو شکست دی۔ تقریب سے سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ، حافظ کاظم رضا نقوی، پیر سید علی حسنین گیلانی، پیر سید شاہ شہزاد ظفر قادری، مفتی غلام اصغر صدیقی ،علامہ مفتی امداد اللہ قادری، علامہ اشفاق چشتیڈاکٹر فیاض احمد رانجھا،نے اظہار خیال کیا۔
لاہورکمشنر لاہورڈویژن مریم خان کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی ری سٹرکچرنگ تجاویز،...
لاہور موٹروے پولیس نے ضلعی پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایم-3 پیرمحل کے قریب چوری شدہ 300 میٹر...
لاہورپنجاب پبلک سروس کمیشن نے تین مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری جبکہ دو محکموں کی اسامیوں کے حتمی نتائج...
لاہور پیپلز پارٹی لاہور کے میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر آغا سید تقی شاہ نے کہا ہے کہ صدر لاہور فیصل میر اور...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں میتوں کی بحفاظت...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں چین کے قونصل جنرل سن یان نے چیئرمین و صدر یو ایم ٹی ابراہیم...
لاہور سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ دینی مدرسوں کے طلبہ کو بااختیار...
لاہور گورنر سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے نئے تنظیمی عہدیدارنئی سوچ اور خیالات سے پارٹی کی...